Online Istikhara Center

 Online Istikhara center | Istikhara by Phone | Istikhara by WhatsApp | Istikhara Online 

Syed Ajmal Shah Bukhari.

istikhara center
آن لائن استخارہ سنٹر
استخارہ کیا ہے؟ استخارہ کا مطلب ہے کہ اللہ پاک کہ ساتھ مشورہ کرنا، اکثر ہم سمجھ نہیں پاتے کہ ہماراے لیے کیا بہتر ہے اور کیا نقصان دہ ہے تو ہم استخارہ کرتے ہیں اللہ پاک سے مشورہ کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنے بچوں کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو پہلے استخارہ کروائیں کہ شادی کے بعد کوئی مسائل تو پیش نہیں ہوں گے، کوئی بھی کاروبار یا کوئی بھی کام کرنے ساے پہلے استخارہ کروائیں، استخارہ کسی بھی جائز مقصد کے لیے کیا جا سکتا ہے۔استخارہ آپ خود بھی کر سکتے ہیں اگر آپ خود استخارہ نہیں کر سکتے تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے لیے استخارہ کر دیں گے۔جوبیس گھنٹے استخارہ سنٹر موجود ہے۔
سید اجمل شاہ بخاری
 
استخارہ کا طریقہ: سید اجمل شاہ بخاری

 
نماز عشاء ادا کرنے کے بعد، سونے سے پہلے دو رکعت نفل ادا کریں اور استخارہ کی دُعا پڑھیں اور دُعا کریں جو استخاہ کا مقصد ہے وہ ذہن میں رکھیں اور دائیں طرف کروٹ لے کر سو جائیں یاد رکھیں کہ کسی کے ساتھ کلام نہ کریں بس سو جائیں، خواب میں آپ کو استخارہ کا جواب مل جائے گا۔ اگر آپ سے نہیں ہو سکا یا آپ کو سمجھ نہیں آ رہا تو ہم سے استخارہ کروا لیں اس کی کوئی بھی کسی بھی قسم کی کوئی فیس نہیں ہوتی، استخارہ فو سبیل اللہ ہوت ہوتا ہے۔ہر جائز مقصد کے لیے استخارہ کروائیں صرف ایک فورن کال پر۔ استخارہ کی مکمل معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

اسلام و علیکم، ہم عرصہ دراز سے اپنے دُکھی بہن بھائیوں کے مسائل حل کر رہے ہیں، روحانی و قُرآنی عملیات و تعویزت کی بدولت ہر کام ممکن ہے، کوئی بھی کام اس دُنیا میں ایسا نہیں ہے جس کا حل موجود نہ ہو، ہر کام ہو جات ہے مگر کرنے والا انسان اس کے پاس علم ہونا چاہئے، ہم نے علم اپنے باپ سے حاصل کیا اور ہماراے والد نے علم ہمارے دادا سے حاصل کیا ہے، ہم خاندنی عامل ہیں اور اللہ پاک کی رحمت سے تمام مسائل کا حل ہم چند ہی منٹوں اور چند گھنٹوں میں کر کے دیتے ہیں۔

طاقتور عملیات سے ہر مشکل سے مشکل کام بھی کر دیں گے۔ تمام مسائل کا حل رازداری اور گارنٹی کے ساتھ کروائیں۔۔ ۔


No comments:

Post a Comment

Love Marriage Specialist | Get lost love back | Taweez for Husband love | Astrology Horoscope

The problem of love marriage Love marriage is not wrong nor is love marriage forbidden in Islam, but unfortunately in many countries love ma...